ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو ہرا کر 11ویں پوزیشن کا میچ جیت لیا ہے۔

0
7

ہاکی ورلڈ کپ کے 11ویں پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو پینلٹی شوٹ آؤٹ پر 4 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دی ہے۔

مقررہ وقت میں دونوں ٹیموں کے مابین مقابلہ 4-4 گول سے برابر رہا تھا۔

اس سے قبل نیوزی لینڈ نے پاکستان کو کلاسیفکیشن میچ میں شکست دی تھی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں