اے آر وائی نیوز کے مطابق روانگی سے قبل پاکستان ویمن ٹیم نے ٹریننگ کیمپ میں شرکت کی، کپتان فاطمہ ثنا کی قیادت میں ویمن ٹیم نے بوائز ٹیم کے ساتھ میچز کھیلے۔
رپورٹس کے مطابق پاکستان ٹیم یکم ستمبر کو تھائی لینڈ کے خلاف پہلا میچ کھیلے گی، پاکستان اور انڈیا کی ٹیموں کے درمیان میچ 5 ستمبر کو شیڈولڈ ہے۔
قومی ویمن کرکٹر ایمن انور کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان ٹیم آخری گروپ میچ ہانگ کانگ کے ساتھ 7 ستمبر کو کھیلے گی۔



