شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اشنا شاہ کے ہاں ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔

0
1

اداکارہ کو بیٹے کی پیدائش کو ساتھی فنکاروں اور مداحوں کی جانب سے مبارکباد دی جارہی ہیں اور نومولود کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا جارہا ہے۔اداکارہ اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’بلا‘ سمیت متعدد ہٹ ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں اور ان کے انسٹاگرم فالوورز کی تعداد بھی 2.3 ملین ہے۔

اداکارہ نے شادی ویانا میں مقیم پاکستانی گالفر حمزہ امین سے کی ہے۔

 

انہوں نے مئی 2026 میں جلد ننھے مہمان کی آمد کی خوشخبری سنائی تھی اور آج اداکارہ نے ایک پیارے بچے کی ماں بننے کی خوبصورت خبر سنائی جس کا اسٹار لیو ہے۔

اشنا شاہ نے اپنا چہرہ دکھائے بغیر اپنے نوزائیدہ بچے کی تصویر شیئر کی اور ایک خوبصورت کیپشن لکھا کہ ہمارا چھوٹا شیر کا بچہ آخر کار یہاں آ گیا ہے، وہ ایک لیو ہے۔ پیارا ایک چھوٹی سی بات ہوگی اس کا روزانہ کا شیڈول کھانا، سونا، پوپ کرنا، دہرانا ہے۔ پہلے سے ہی ہماری پوری دنیا پر حکمرانی کر رہی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں