پیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کا امکان

0
4

حکومت کی جانب سے آج پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔

ملک میں تین روز کے وقفے کے بعد پیٹرولیم قیمتوں کا تعین آج ہوگا، 29 ستمبر کے لیے پیٹرولیم مصنوعات پر مزید ریلیف ملنے کی نوید ہے۔

ڈیزل 3.55 روپے اور پیٹرول 1.37 روپے سستا ہونے کا امکان ہے۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) آج رات میں نئی قیمتوں کا تعین کرے گا، واضح رہے کہ ٹیکسز میں ردوبدل سے قیمتوں میں کمی یا مزید اضافے کا اختیار حکومت کو حاصل ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں