واضح رہے کہ انگلینڈ نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 103 رنز سے شکست دے دی ہے۔
لیڈز ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز انگلینڈ کی ٹیم 409 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی پاکستان کی ٹیم دوسری اننگز میں 135 رنز پر ڈھیر ہوگئی، انگلینڈ نے تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی ہے۔
اوپنر امام الحق صفر، سلمان علی آغا 4 اور اویس 9 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔
وکٹ کیپر محمد رضوان 41، شان مسعود 29، عبداللہ شفیق 15 رنز بناسکے، سعود شکیل 14، خرم شہزاد 8، علی عثمان 7 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
انگلینڈ کی جانب سے اولی رابنسن، جوش ٹنگ اور جوفرا آرچر نے تین، تین وکٹیں حاصل کیں۔اواضح رہے کہ انگلینڈ نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 103 رنز سے شکست دے دی ہے۔
لیڈز ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز انگلینڈ کی ٹیم 409 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی پاکستان کی ٹیم دوسری اننگز میں 135 رنز پر ڈھیر ہوگئی، انگلینڈ نے تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی ہے۔
اوپنر امام الحق صفر، سلمان علی آغا 4 اور اویس 9 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔
وکٹ کیپر محمد رضوان 41، شان مسعود 29، عبداللہ شفیق 15 رنز بناسکے، سعود شکیل 14، خرم شہزاد 8، علی عثمان 7 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
انگلینڈ کی جانب سے اولی رابنسن، جوش ٹنگ اور جوفرا آرچر نے تین، تین وکٹیں حاصل کیں۔