ورلڈ کپ 2027 کے گروپس کا اعلان، پاکستان کے ساتھ کونسی ٹیمیں شامل ہیں؟

0
19

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ 2027 کے گروپس کا اعلان کردیا ہے۔

آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2027 کے گروپس کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل ہیں۔

پاکستان، بھارت، آسٹریلیا، افغانستان، زمبابوے، کوالیفائر اے گروپ اے میں شامل ہیں۔

گروپ بی میں بنگلادیش، انگلینڈ، جنوبی افریقا، سری لنکا، نیوزی لینڈ اور کوالیفائر بی شامل ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں